
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کی، اسپیشل پراسیکوٹر اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بابر اعوان بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔