کھنڈہ کے علاقے میں پرانی رنجش پر فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ لاشیں اور زخمی راہگیر کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔