انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ایشیا کپ: بھارت 266رنز پر آل آؤٹ

ایشیا کپ میں بھارت کی پوری ٹیم 48.5 اوورز میں 266 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

شاہین آفریدی نے 4، نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ٹاس جیتنے کے بعد کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہم نے کچھ کھلاڑیوں شامل کیا ہے، امیدہے اچھا مقابلہ ہوگا۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button