پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوگئی۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

سونے کی قیمت 700روپے گھٹ کر 239100روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button