
نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ محکموں نے بجلی کی سال بھر میں پیداوار و ترسیل اور اسکے لئے استعمال ہونے والے انرجی کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
ملک بھر میں تقسیم کار کمپنیوں میں وصولیوں کے نقصانات، بجلی چوری کے بھی اعشاریے پیش کئے گئے۔
انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی کہ بجلی واجبات کے نادہندگان کے خلاف صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر فوری طور پر کاروائی شروع کی جائے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبوں میں مہنگے درآمدی کوئلے کی بجائے مقامی کوئلے کو ترجیح دی جائے اور اس پورے عمل میں شفافیت یقینی بنائی جائے۔
I was reading through some of your blog posts on this website and I conceive this site is rattling informative!
Continue putting up.Blog monetyze