
سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی. سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Very superb info can be found on blog.Raise your business