پاکستانتازہ ترینسیاست

سندھ: بیوروکریسی میں تبادلے

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں سندھ حکومت کی سفارش پر بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ 13 محکموں کے سیکریٹریز، 6 ڈویژنز کے کمشنرز، کراچی پولیس چیف، 8 ڈی آئی جی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز، اداروں کے سربراہان اور 27 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button