پاکستانتازہ ترینکھیل

ایشیا کپ: بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست

بنگلہ دیش کی جانب سے 194 رنز کا ہدف 10 اوورز پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

19 رنز دیکر چار وکٹیں لینے پر حارث رؤف مین آف دی میچ قرار پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button