انٹر نیشنلتازہ ترین

برطانیہ کاشہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کیا گیا۔

ڈیفالٹ نوٹس کے ساتھ برمنگھم کونسل نے ضروری سروسز کے علاوہ تمام اخراجات کو روک دیا ہے۔ برطانیہ کی موجودہ حکومت برمنگھم کی فنڈنگ ​​میں 1 ارب پاؤنڈز کے نقصان کی ذمہ دار ہے۔

ڈپٹی لیڈر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک بھر کے ہر شہر کی طرح ہمیں خطرناک مالی چیلنجوں کا سامنا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button