انٹر نیشنلتازہ ترین

روس: یوکرینی علاقوں میں انتخابات کا فیصلہ

عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپوریزہیا میں روس کی جانب سے تعینات شدہ قانون سازوں کے لیے ووٹنگ پہلے ہی شروع ہو چکی ہے جو اتوار کو ختم ہو گی۔

یوکرین کی وزارت خارجہ نے روس کے فیصلے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ جعلی انتخابات ہیں۔ یوکرینی حکام نے دوسرے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ووٹ کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button