انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
بابراعظم ٹاپ کلاس بیٹر ہیں،شبمن گِل

بھارتی کرکٹر شبمن گِل نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم ٹاپ کلاس بیٹر ہیں۔
بھارتی اوپنر نے پاکستانی فاسٹ بولنگ لائن اَپ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نسم شاہ اور شاہین آفریدی منفرد صلاحیتوں کے مالک ہیں جو بیٹرز کیلئے مشکلات کا سبب بنتے ہیں۔







