انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
سری لنکا کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری

بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کوشش ہوگی سری لنکا کو کم سے کم ٹوٹل پر آؤٹ کرکے میچ میں کامیابی سمیٹیں۔
سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے تاہم کوشش ہوگی اچھی کارکردگی مظاہرہ کریں







