انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
پاک بھارت میچ: ریزرو ڈے تک ملتوی

جب میچ روکا گیا تو بھارت کا اسکور 24.1 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا۔
کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارتی اوپنرز نے ابتدا سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، دونوں اوپنرز نے 121 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔
کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
کپتان روہت شرما کا کہنا تھا پاکستان کے خلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہتے ہیں۔







