پاکستانتازہ ترینسیاست

 معیشت کی بحالی کے لیے اہم اقدامات کررہے ہیں

نگراں وزیراعظم  انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ معاشی بحالی کے لیے  اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر  آنا شروع ہوجائے گی۔

سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے گہری نظررکھے ہوئے ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سرمایہ کاری کےحوالےسے سعودی ولی عہد اورآرمی چیف کے درمیان مثبت بات  چیت ہوئی ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ  ہم مقبول کی بجائے ملک کیلیے درست فیصلوں پریقین رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button