پاکستانتازہ ترینکھیل

بابراعظم تیسری مرتبہ ’آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ‘  نامزد

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں مینز پلیئر آف دی منتھ کا تاج پہنایا گیا، بابر نے یہ اعزاز تیسری مرتبہ حاصل کیا۔

انہوں نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button