انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی

آئی فون میں ’سیٹلائٹ روڈ سائیڈ اسسٹنس‘ فیچر پیش کردیا گیا

آئی فون 14 اسمارٹ فون اور واچ  میں سیل فون ٹاور کے سگنل نہ ہونے کی صورت میں ’ایمرجنسی ایس اوایس‘ اور ’فائنڈ مائی ویا سیٹلائٹ‘ کے فیچر پیش کئے گئے تھے جو اب 14 ممالک میں دستیاب ہیں۔

فی الحال صرف امریکہ کے لیے ’روڈسائیڈ اسسٹنس ویا سیٹلائٹ‘ پیش کی گئی ہے

فون سیٹلائٹ سے رابطہ کرتا ہے، اور روڈ کے اطراف مدد فراہم کرنے والے اداروں سے رابطہ کرتا ہے۔

گلوبل اسٹار سیٹلائٹ سے رابطہ ہوتا ہے ، جس میں سیٹلائٹ گراؤنڈ اسٹیشن بھی شامل ہوتے ہیں۔ صارفین کو یہ سہولت دینے کے لیے ایپل نے کروڑوں ڈالر خرچ کئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button