
نیب ترامیم کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ متنازع بینچ نے متنازع فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی کو لگ پتہ جائے گا کیونکہ عدالتوں کے پاس ضمانت کا اختیار نہیں ہوگا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو کیسے ضمانت ملے گی۔







