انٹر نیشنلتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فوجیوں نے متعدد نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button