پاکستانتعلیمسٹی

ویمن یونیورسٹی ملتان میں داخلہ لینے والے نئی طالبات کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی ۔ ترجمان یونیورسٹی

ملتان(خبر نگار) ویمن یونیورسٹی ملتان میں داخلہ لینے والے نئی طالبات کے اعزاز میں تقریب آج 18ء ستمبرکو منعقد ہوگی ترجمان کاکہناہے کہ نئی آنےوالی طالبات کو خوش آمدید کہنے کےلئے تقریب کا اہتمام کیاگیا جو فاطمہ جناح ہال میں منعقد ہوگی جس میں تمام طالبات ، فیکلٹی ممبران ، سٹاف اور آفیسر کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔ جبکہ 19ء ستمبر کو متی تل کیمپس میں فیکلٹی آف لائف سائنسز میں آنے والی نئی طالبات کو خوش آمدید کرنے کی تقریب صبح 9:30 پر متی تل کیمپس میں منعقد ہو  گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button