
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جنوری کا آخری ہفتہ بتا دیا تو تاریخ کیوں نہیں دی؟
مجھے شک ہے کہ کوئی تو بات ہے جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے تاریخ نہیں دی، جب جنوری کا آخری ہفتہ دے دیا توکوئی ایک تاریخ دے دینی چاہئے تھی۔







