پاکستانتازہ ترینسیاست

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقرر

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 28 ستمبر کو فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ کی سربراہی کریں گے۔

پاکستان بارکونسل کی جانب سے گزشتہ روزکیس مقررکرنے کی درخواست کی گئی تھی. وزارت داخلہ سمیت متعلقہ فریقین نے 15 اپریل 2019 کو نظرثانی درخواست دائرکی تھیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button