پاکستانتازہ ترینسیاست

پاکستان امریکا تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں 

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کونسل آف فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحکم اور جمہوری پاکستان ہماری ترجیح ہے، پاکستان امریکا تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔

دونوں ممالک کے طویل مدتی تعلقات 76 برس پر محیط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت کے آنے تک نگراں حکومت آئینی حیثیت رکھتی ہے، نگراں حکومت آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کرانے کا مینڈیٹ رکھتی ہے۔

کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل بھی ہندوتوا پالیسی سے باہر اثرات کی عکاسی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button