
مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کا کام جاری ہے، نگراں حکومت کے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ یونین کی بحالی کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اس ملک میں مارشل لا نہیں اس ملک میں آئین ہے ۔







