پاکستانتازہ ترینسیاست

نیپرا: بجلی کی قیمت میں 3.28 پیسے کا اضافہ

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی 3.28 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

بجلی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔

صارفین کو 159 ارب کا اضافی بوجھ صارفین کو اٹھانا پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button