پاکستانتازہ ترینسیاست

17 ارب کے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹرعاصم طلب

تفصیلات کے مطابق  کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی  کرپشن کا ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کالعدم قرار دے دی ہیں۔

نیب کے مطابق ملزمان نے نیب ترمیم کے بعد عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button