پاکستانتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

قومی ٹیم بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ 3 ریزرو کھلاڑی شامل ہیں۔

قومی ٹیم کا اسکواڈ حیدرآباد دکن کے ایئرپورٹ پہنچا جہاں پر بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیکھنے کے لیے موجود تھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button