پاکستانتازہ ترین

پسند کی شادی، چیف جسٹس کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ 26ستمبر کو بچوں کی حوالگی بارے ایک کیس کی کمرہ عدالت نمبر 1 میں سماعت ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی والدین بچوں کی بہبود کیلئے محبت کا مظاہرہ کریں

اس ریمارکس کی غلط رپورٹنگ کی گئی کہ عدالت نے پسند کی شادیوں پر ناپسیندگی کی آبزرویشن دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button