متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے
وجہ ان کی مریم نواز سے غیر معمولی مشابہت ہے۔
ان کا بولنے کا انداز، لباس اور ہئیر اسٹائل بالکل مریم نواز کی طرح دکھائی دے رہا ہے۔