پاکستانجرم و سزاسٹی

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، 2 ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے ایک دفتر پر کاررروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان موبائل اور ایل ای ڈی لائٹس کی آڑ میں غیر قانونی کاروبار کر رہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ملزمان اب تک پاکستانی 1 ارب روپے سے زائد رقم حوالہ کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button