انٹر نیشنلتازہ ترین
بھارت:41 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم

فنانشل ٹائمز کے مطابق بھارتی حکومت نے کینیڈا کو آگاہ کیا ہے کہ 10 تاریخ سے قبل اپنے 41 سفارت کاروں کو وطن واپس بلالے ورنہ استثنیٰ کو منسوخ سمجھا جائے گا۔
جس کے بعد یہ تعداد گھٹ کر 21 رہ جائے گی۔







