پاکستانتازہ ترینسیاست

نگراں وزیراعلیٰ سندھ پر عدم اعتماد کا اظہار

منگل کو فنکشنل ہاؤس کلفٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگراں وزیراعلی ہاؤس پیپلز سیکرٹریٹ بنا ہوا ہے، شفاف الیکشن کےلیے الیکشن کمشنر کو ہٹانےاور افسران کےبین الصوبائی تبادلے بہت ضروری ہے۔

سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ نواز لیگ اور قوم پرست جماعتوں سے بات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ تینوں جماعتوں نے خود کو سندھ میں پیپلزپارٹی کا متبادل قرار دیتے ہوئے شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا. تینوں جماعتوں نے اکتوبر میں امن مارچ کی حمایت کا بھی اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button