پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سانحہ 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے. حراست میں لیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں تھیں۔
صداقت عباسی نے گزشتہ روز عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی اور پھر وہ اپنے وکیل کے ہمراہ روانہ ہوگئے تھے۔