پاکستانتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: پاکستان نے دوسرا میچ جیت لیا

سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 48.2 اوورز میں پورا کرلیا۔

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے 178 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ عبداللہ شفیق 115 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

حسن علی 4 وٹیں، حارث رؤف نے 2 کھلاڑیوں کو شاہین آفریدی، محمد نواز اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button