سٹیسیاست

ایم کیو ایم آئندہ الیکشن میں پنجاب میں بھر پور الیکشن میں حصہ لے گی۔ شاہین انور گیلانی

ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اسرائیلی جارحیت قابل مذمت

لاہور(خبر نگار ) ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر شاہیں انور گیلانی سینیر نائب صدر رضوان ظفر قریشی اور سیکرٹری جنرل رانا نعمان نے گزشتہ روز پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہماری جماعت اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ہے ہم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کی بھر پور مزمت کرتے ہیں انھون نے کہا کہ ہم مسلم امہ سے اپیل کرتے ہیں کے وہ ہر محاز پر فلسطینیون کی حمایت کرتے ہماری فلسطینی بھائیوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم آئندہ الیکشن میں پنجاب میں بھر پور الیکشن میں حصہ لے گی اور ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کئے جائیں گے انھوں نے کہا کہ ہماری تاحال کسی سیاسی پارٹی سے پنجاب میں اتحاد نہیں بن رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button