پاکستانتازہ ترینسیاست

بعض لوگ چوری اور اسمگلنگ کو اپنا حق تصورکرتے ہیں، نگراں وزیراعظم

پشاور میں ایوان صنعت و تجارت کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا خواب ایک بہت بڑا خواب تھا اور اس کے لیے مال، جان اور اولاد کی قربانی دینی پڑتی ہے۔

کوئی ایک نسل قربانی دیتی ہے اور آئندہ کی نسلوں کو آباد کر جاتی ہے، یہ فیصلہ اب ہمیں کرنا ہے،

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ایک طرف 90 ہزار لوگ اپنی جانیں دے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف چند لوگ حق اسمگلنگ مانگ رہے ہیں، کیا اس طرح معاشرہ چل سکتا ہے۔

صوابی سے تعلق رکھنے والے جوان عمر سعید کو بہادری پر شاباش دی اور 5 لاکھ روپے کا انعام بھی دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button