پاکستانتازہ ترینکھیل

بھارت کی بیٹنگ جاری، شبمن گل آؤٹ

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ میں قومی ٹیم 42.4 اوورز میں محض 191 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی.

اوپنرز عبداللہ شفیق 20 اور امام الحق 36 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

کپتان بابراعظم اور محمد رضوان تیسری وکٹ کیلئے 82 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔

دیے گئے 192 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز روہت شرما اور شمبن گل نے کیا۔ 16 کے انفرادی اسکور پر شاہین آفریدی نے شبمن گل کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بھارت کی جانب محمد سراج، جسپریت بمراہ، کلدیپ یادیو، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا نے نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button