انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیلی بمباری، 2750 فلسطینی شہید

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی افواج کی مشتعل ہوکر ہفتے سے غزہ پر بمباری جاری ہے، اسرائیلی افواج رہائشی عمارتوں، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں ۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 1030 بچوں سمیت 2750 شہادتوں اور 9 ہزار 700 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button