
بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان کی جانب سے امام الحق 70، عبداللہ شفیق 64، محمد رضوان رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زیمپا نے 4، مارکس اسٹوئنس اور کپتان پیٹ کمنز نے 2، 2 وکٹ حاصل کی۔






