انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے

سری لنکا کی جانب سے محمد شامی نے 2 جبکہ محمد سراج اور کلدیپ یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button