پاکستانتازہ ترینسیاست

مسائل کا واحد حل اللہ کا نظام ہے، سراج الحق

سراج الحق سانحہ تربت میں شہید ہونے والے بے گناہ مزدوروں کے ضلع ملتان کے علاقے شجاع آباد میں ان کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

غریب مزدور ڈاکہ ڈالنے،لوٹ مار کی بجائے حق حلال کے لیے شہر چھوڑ کر جاتے ہیں، یہاں وزیر اعلی ،وزیراعظم ، گورنر اس لیے نہیں آئے کہ یہ کمزور لوگ تھے، اس طرح کا ظلم کسی ملک میں نہیں ہورہا۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کا چیف جسٹس، سینیٹ چیئرمین اور خود وزیراعظم بلوچستان سے ہیں، اب بلوچستان سمیت پورے ملک میں امن ہونا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button