پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

 پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی، وفد میں اسد قیصر،علی محمد خان اور بیرسٹر سیف شام تھے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے خوش دامن کی وفات پر تعزیت اور ملکی صورتحال پر گفتگو کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button