انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جارہی

چنائی کے چدم برم اسٹیڈیم میں میچ میں اوپنر عبداللہ شفیق جلد وکٹ گنوا بیٹھے، انہوں نے 17 گیندوں پر 9 جبکہ امام الحق محمد رضوان 31، افتخار احمد 21 رنز کپتان بابراعظم 50 رنز بنائے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے مارکو جانسن اور تبریز شمسی نے 2،2 جبکہ جیرالڈ کوٹزی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،







