انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دیدی

چنائی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 271 رنز کا مطلوبہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47 اوورز میں پورا کیا۔
ایڈن مارکرم نے 91 رنز کی شاندار اننگ فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3 جبکہ حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر اور اسامہ میر نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا







