انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 3 وکٹیں گرگئیں

دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلوی ٹیم 49.2 اوورز میں 388 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے 175 رنز کا جارحانہ اوپننگ آغاز فراہم کیا ٹریوس ہیڈ نے 109 رنز کی اننگزکھیلی۔
ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کا آغاز اچھا نہ رہا، اوپنر ڈیون کانوے 28 اور ول ینگ 32 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، راچن رویندرا اور ڈیرل مچل نے 96 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، تاہم مچل 54 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔