انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: بھارت کی مسلسل چٹھی فتح

لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیا تھا. انگلش بیٹنگ لائن 34.5 اوورز میں 129 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button