انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: سری لنکا کے 146 رنز پر 4کھلاڑی آؤٹ

سری لنکا نے بیٹنگ شروع کی تو اوپنر دموتھ کرونا رتنے 15 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ کپتان کوشل مینڈس اور اوپنر پاتھم نسانکا کے درمیان دوسری وکٹ کی شراکت میں 62 رنز میں بنے۔

کپتان کوشل مینڈس 39 رنز بنا کر مجیب الرحمان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button