انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

بنگلادیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button