انٹر نیشنلتازہ ترین

سعودی فرمانروا 30 اور ولی عہد کا 20 ملین ریال فلسطین کیلیےعطیے کا اعلان

سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ نے فلسطین کے عوام کے لیے چندہ مہم کا آغاز کردیا اور سب سے پہلے خود مجموعی طور پر 50 ملین ریال چندہ جمع کرایا۔

اسرائیل کی غزہ اور مغربی کنارے میں جنگی جارحیت کے باعث فلسطینی عوام کے لیے عوامی عطیات کنگ سلمان سینٹر کی ’ساہم‘ ویب سائٹ پر جمع کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button