
پاکستان کی آئی ٹی منسٹری، آئی ٹی انڈسٹری کو سہولیات فراہم کرنے بارے پالیسیوں پر کام کر رہی ہے
کراچی ( خبر نگار)پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کے اندر بہت زیادہ پوٹینشل ہے اور پاکستان کی آئی ٹی منسٹری، آئی ٹی انڈسٹری کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف پالیسیوں پر کام کر رہی ہے۔ پاکستان کی اکانومی کو بہتر کرنے کے لیے آئی ٹی انڈسٹری کے انفراسٹرکچر پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پاشا ایورڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان آل سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا ) کے زیر اہتمام روشنیوں کے شہر کراچی میں اكیسویں سالانہ انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ( آئی سی ٹی ) ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔
پاشا آئ سی ٹی ایوارڈز ( جو کہ پاکستان آئی ٹی انڈسٹری کے آسکر ایوارڈز کے نام سے جانے جاتے ہیں) کا مقصد پاکستانی سافٹ ویئر صنعت کی مصنوعات کی قدر افزائی کرنا ہے۔
اس سال اکتوبر 2023 میں 20 مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈز دیے گئے۔ پاشا ایوارڈز کے لیے کل 750 نامزدگیاں پیش کی گئیں۔ جن میں سے 20 کو اپنی مصنوعات کی تفصیل فراہم کرنے کا موقع دیا گیا۔شاہ رح ٹیکنالوجیز کی تین مصنوعات کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور ان میں سے پرنٹ ایبل پی کے جو کہ پرنٹنگ اور پیکجنگ سروسز کی ان لائن مارکیٹ پلیس ہے کو پاشا ایوارڈ 2023 مارکیٹ پلیسز کیٹگری کے لیے منتخب کیا گیا۔
اس موقع پر شاہ رح ٹیکنالوجیز کے سی ای او محمد حامد سعید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کے اندر بہت زیادہ استعداد ہے۔پاشا جیسی آرگنائزیشنز کی قدر افزائی ہمارے لیے بہت امید کا باعث ہے اور ہمیں مزید محنت کے لیے آمادہ رکھتی ہے۔
تقریب میں پاشا کی ایگزیکٹو باڈی ، تمام آئی ٹی کمپنیوں کے سی ای اوز اور حبیب بینک کے چیف انفارمیشن آفیسر نے بھی شرکت کی۔








is buying steroids illegal
References:
https://pads.jeito.nl/
References:
Quick hits slot machine
References:
https://graph.org/Skycrown-Casino-Australia-Review-04-20
References:
Royal reels Fair To Go Casino table games instant
play
References:
Circus casino
References:
https://mgm-hotel-and-casino-las-vegas.online-spielhallen.de/
References:
Quasar games
References:
https://legale-casinos.online-spielhallen.de/
References:
Aachen
References:
https://casino-spiele-kostenlos-ohne-anmeldung-merkur.online-spielhallen.de/
References:
Siegen
References:
https://wo-wurde-casino-royal-gedreht.online-spielhallen.de/
References:
Erlangen
References:
https://bavaro-princess-casino.online-spielhallen.de/
References:
Krefeld
References:
https://essen-casino.online-spielhallen.de/
References:
Online casino belgie exelentsmart.com