پاکستانتازہ ترینکھیل

شاندار پرفارمنس، فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے کا انعام

پی سی بی ترجمان کے مطابق ذکا اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔

فخر زمان کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی پرفارمنس پر پوری قوم کو فخر ہے. فخر کی لاجواب بیٹنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔.

ذکا اشرف کے مطابق امید ہے کہ پاکستان ٹیم میں انگلینڈ کو بھی شکست دینے کی اہلیت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button